نوجوان قیمتی اثاثہ ،مواقع فراہم کرنا حکومتی ذمہ داری:ملک احمد

نوجوان قیمتی اثاثہ ،مواقع فراہم  کرنا حکومتی ذمہ داری:ملک احمد

قصور (نمائندہ دنیا)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ جس تبدیلی کے ہم خواہاں ہیں اور

جس پاکستان کو ہم دیکھنا چاہتے ہیں، وہ تبدیلی ہمارے نوجوانوں کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔ نوجوان ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں مواقع فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔کھڈیاں خاص، ضلع قصور میں منعقدہ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر ملک محمد احمد نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کی ترقی اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...