دوپتنگ فروش گرفتار ،570پتنگیں ضبط

 دوپتنگ فروش گرفتار ،570پتنگیں ضبط

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے کارروائیوں میں ملزم عبدالمغیز کو شالیمار ہسپتال کے قریب سے گرفتار کر کے 550 اورملزم عادل کو رائل پام روڈ سے گرفتار کرکے کاٹن کے ڈبوں میں رکھی 20 پتنگیں برآمد لیں ۔

مغلپورہ پولیس نے کارروائیوں میں ملزم عبدالمغیز کو شالیمار ہسپتال کے قریب سے گرفتار کر کے 550 اورملزم عادل کو رائل پام روڈ سے گرفتار کرکے کاٹن کے ڈبوں میں رکھی 20 پتنگیں برآمد لیں ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...