بچی سے زیادتی کی کوشش ،ملزم دھرلیا گیا

بچی سے زیادتی کی کوشش ،ملزم دھرلیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)سندر پولیس نے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔7 سالہ بچی گلی میں کھیل رہی تھی ، عدنان نے بسکٹ دینے کے بہانے ورغلا کر کھیتوں میں لیجا کر زیادتی کی کوشش کی۔

سندر پولیس نے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔7 سالہ بچی گلی میں کھیل رہی تھی ، عدنان نے بسکٹ دینے کے بہانے ورغلا کر کھیتوں میں لیجا کر زیادتی کی کوشش کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...