ادویات فراہمی ٹینڈرمعاملے پر جواب طلب

 ادویات فراہمی ٹینڈرمعاملے پر جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے ادویات فراہمی کا ٹینڈر حاصل کرنے کے باوجود دوسری کمپنی کو ٹینڈر جاری کرنے کیخلافڈسٹری بیوٹرز کیدرخواست پر محکمہ صحت،سپیشلائزڈ ہیلتھ اور پروکیورمنٹ ایجنسی سے جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے ادویات فراہمی کا ٹینڈر حاصل کرنے کے باوجود دوسری کمپنی کو ٹینڈر جاری کرنے کیخلافڈسٹری بیوٹرز کیدرخواست پر محکمہ صحت،سپیشلائزڈ ہیلتھ اور پروکیورمنٹ ایجنسی سے جواب طلب کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...