کلینکس کوجرمانوں کیخلاف تحریک التوا جمع
لاہور (سیاسی نمائندہ)نجی کلینکس کو جرمانوں ،ڈاکٹرز کو مسائل کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو خط کی بنیاد پر ن لیگی رکن امجد جاوید نے تحریک التوا جمع کرا دی ،چھوٹے کلینکس کو جرمانے فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
نجی کلینکس کو جرمانوں ،ڈاکٹرز کو مسائل کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو خط کی بنیاد پر ن لیگی رکن امجد جاوید نے تحریک التوا جمع کرا دی ،چھوٹے کلینکس کو جرمانے فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments