پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 18لاکھ جاری

پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کے  علاج کیلئے مزید 18لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس نے اپنے ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 18 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیے ۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سکروٹنی کے بعد فنڈز کے اجرا کی منظوری دی۔ ڈی ایس پی قدیر احمد کی اہلیہ کے علاج کیلئے اڑھائی لاکھ روپے ، آفس سپرنٹنڈنٹ عابد حسین چیمہ کی اہلیہ کے علاج کیلئے 2 لاکھ جاری کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...