گھریلو ناچاکی پر شوہر نے بیوی کو چھت سے گرادیا

گھریلو ناچاکی پر شوہر نے  بیوی کو چھت سے گرادیا

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ کے علاقے میں 40 سالہ عائشہ کو اس کے شوہر اکرم نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر چھت سے گرا دیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئی۔

،اطلاع ملنے پر پولیس نے خاتون کو طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، شواہد کی روشنی میں مزید کارروائی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...