ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس یونین کے الیکشن کا شیڈول جاری
لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس یونین کے الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا، الیکشن 10 اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہوں گے جبکہ امیدواران کی حتمی فہرست یکم اکتوبر کو آویزاں کی جائے گی۔
شیڈول کے مطابق 13 عہدوں پر امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے جن میں ایک صدر، دو سینئر نائب صدر اور تین نائب صدور کے عہدے ، جنرل سیکرٹری، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، جوائنٹ سیکرٹری، فنانس سیکرٹری، پریس سیکرٹری اور آفس سیکرٹری کے عہدے شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments