ہائر ایجوکیشن :فنڈز کیلئے خصوصی آڈٹ ٹیمیں تشکیل

ہائر ایجوکیشن :فنڈز کیلئے  خصوصی آڈٹ ٹیمیں تشکیل

لاہور(خبر نگار)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مالی بے ضابطگیوں کی شکایات اور سرکاری فنڈز کے استعمال کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی آڈٹ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

لاہور تحصیل کے 60 سرکاری کالجز کے لیے 6 آڈٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جبکہ قصور میں 2 اور ننکانہ صاحب میں ایک آڈٹ ٹیم کالجز کا مالی ریکارڈ چیک کرے گی۔ لاہور ڈویژن کے سرکاری کالجز میں مالی معاملات کی جانچ پڑتال کے لیے خصوصی آڈٹ ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...