اِن ڈرائیو پرسپلائی ناکام، 190 سے زائد پتنگیں برآمد ،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے اِن ڈرائیو سروسز کے ذریعے کائٹ و ممنوعہ ڈور کی سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
گزشتہ روز مجاہد سکواڈ ناکہ سگیاں نے اِن ڈرائیو کے ذریعے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر 190 سے زائد پتنگیں برآمد کر کے گرفتار ملزم شاہد کو پتنگوں سمیت قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments