الخدمت فاؤنڈیشن : یوم ِاساتذہ تقریبات
لاہور (سٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت عالمی یوم اساتذہ پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد ۔ الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز، الخدمت سکولز، آغوش ہومز اور۔۔۔
الخدمت آرفن فیملی سپورٹ پروگرام سے وابستہ بچوں نے اپنے اساتذہ کیلئے محبت اور تشکر کا اظہار کیا۔ خوبصورت کارڈز بنائے ، نظمیں پیش کیں اور کیک کاٹا۔اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل وقاص جعفری نے کہا یوم اساتذہ منانے کا مقصد بچوں اور اساتذہ میں محبت، احترام اور اعتماد کے رشتے کو مزید مضبوط بنانا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments