ملت ٹریکٹرز میں سی ایم پروگرام کے تحت کمبائن ہارویسٹرز کی تقسیم

ملت ٹریکٹرز میں سی ایم پروگرام  کے تحت کمبائن ہارویسٹرز کی تقسیم

لاہور(سٹاف رپورٹر)ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ میں وزیر اعلیٰ پنجاب ہائی ٹیک فارم میکانائزیشن فنانسنگ پروگرام کے ۔۔

تحت کاشتکاروں کو کمبائن ہارویسٹرز کی تقریب تقسیم کا انعقاد کیا گیا۔ مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر زراعت عاشق کرمانی ،سپیشل سیکرٹری زراعت آغا نبیل اختر اور محکمہ زراعت کے دیگر افسروں نے شرکت کی ۔کاشتکاروں کو کمبائن ہارویسٹرز کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...