شہر سے9جرائم پیشہ ملزم گرفتار منشیات ،پتنگیں،ڈور ،اسلحہ برآمد

شہر سے9جرائم پیشہ ملزم گرفتار  منشیات ،پتنگیں،ڈور ،اسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مختلف کارروائیوں میں 9جرائم پیشہ ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ ہربنس پورہ پولیس نے 5ملزموں ساجد، فرحان، زاہد۔۔۔

، رمضان وغیرہ کو گرفتار کر کے اڑھائی کلو چرس،3پستول ، گولیاں، چوہنگ پولیس نے منشیات فروش شفیق اور ذیشان منظور کو اسلحے کی نمائش پر گرفتار کرکے 1کلو 320 گرام چرس اور اسلحہ ، شالیمار پولیس نے  ڈینیئل مسیح کو قابوکرکے 700 پتنگیں ،گڑھی شاہو پولیس نے علی کو گرفتار کرکے 60 پتنگیں اور ڈور کی چار چرخیاں برآمد کرلیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...