مولانا امجد خان اور حافظ نصیر احرار کا عشرئہ مفتی محمود منانے کا اعلان

 مولانا امجد خان اور حافظ نصیر احرار  کا عشرئہ مفتی محمود منانے کا اعلان

لاہور (سیاسی نمائندہ)جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا امجد خان اور سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احرار نے تنظیمی دورے کے۔۔۔

 دوران عشرئہ مفتی محمود منانے کا اعلان کردیا، 15 اکتوبر تک مفکر اسلام کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔حافظ نصیر احرار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا صوبہ بھر میں مولانا مفتی محمودکی یاد میں کارنر میٹنگز، جلسے اور اجتماعات ہونگے ۔ حافظ غضنفر عزیز نے کہا مولانا مفتی محمود کی خدمات الیکٹرانک، پرنٹ وسوشل میڈیا کے ذریعے نئی نسل تک پہنچائی جائینگی،15 اکتوبر کو ملتان میں مفتی محمود کانفرنس ہوگی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...