نئی نسل کو فکری و نظریاتی اساس کی منتقلی ضروری:فیصل قیوم ماگرے

 نئی نسل کو فکری و نظریاتی اساس کی  منتقلی ضروری:فیصل قیوم ماگرے

لاہور (سیاسی نمائندہ)انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے نے کہا ہے کہ اے ٹی آئی کے افکار و نظریات پر۔۔۔

 مبنی کتاب اسکے فکری و نظریاتی سفر کو محفوظ کرنے اور اسے نئی نسل تک منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی کتاب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب سے خطاب میں کیا۔ الکرم فرینڈز کے مرکزی صدر علامہ جاوید اقبال کھارا،پنجاب اسمبلی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاکف طاہر، تنظیمات اہلسنت کے مرکزی ترجمان اکرم رضوی ویگرمقررین نے کہا یہ کتاب قابلِ قدر کاوش ہے ۔ نوجوان نسل کو فکری انتشار،نظریاتی ابہام سے نکالنا ضروری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...