سوئی گیس ٹریڈ یونین کا الیکشن رکوانے کی درخواست، رجسٹرار طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں رجسٹرار تعیناتی کیخلاف اور سوئی گیس ٹریڈ یونین کے الیکشن رکوانے کی۔۔۔
درخواست پر سماعت،جسٹس جاوید اقبال وینس نے چیئرمین این آئی آر سی کے پرسنل اسسٹنٹ کی درخواست پر رجسٹرار کو طلب کرلیا۔ وکیل درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ رجسٹرار این آئی آر سی ٹریڈ یونین کرانے کی مجاز اتھارٹی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments