منگنی ٹوٹنے پر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

منگنی ٹوٹنے پر لڑکی کو مبینہ زیادتی  کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)فیصل ٹاؤن پولیس نے منگنی ٹوٹنے کی رنجش پر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد کے مطابق متاثرہ لڑکی کی ملزم عمار سے ایک سال قبل منگنی ہوئی جو زیادہ عرصہ برقرار نہ رہ سکی۔ ملزم نے لڑکی کو بہانے سے باہر ملاقات پر بلاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے تفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...