جان لیوا ٹریفک حادثات میں 35 فیصد کمی ،ٹریفک پولیس کی رپورٹ

 جان لیوا ٹریفک حادثات میں 35  فیصد کمی ،ٹریفک پولیس کی رپورٹ

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس پنجاب نے سال 2026 کے پہلے نو ماہ کے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔۔۔۔

جن کے مطابق صوبے میں جان لیوا ٹریفک حادثات میں 35فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ غیر مہلک حادثات میں بھی نمایاں کمی سامنے آئی ہے ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مجموعی جان لیوا حادثات میں سے 76 فیصد میں ڈرائیوروں کی غفلت شامل رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...