اکتوبر : 631بھکاری گرفتار

اکتوبر : 631بھکاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے انسدادِ گداگری مہم کے تحت کارروائیاں تیز کرتے ہوئے اکتوبر کے دوران اب تک 631 پیشہ ور گداگروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 رواں سال انسدادِ گداگری مہم کے تحت مجموعی طور پر 2 ہزار 297 پیشہ ور گداگر گرفتار کیے جا چکے ہیں، جن میں 2 ہزار 252 مرد اور 45 خواتین شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...