شہر میں آتشزدگی کے 2واقعات

شہر میں آتشزدگی کے 2واقعات

لاہور(کرائم رپورٹر) بند روڈ کے علاقے میں آتشزدگی کے 2واقعات پیش آئے ۔کٹار بند روڈ پر واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں۔

 اسی دوران بند روڈ کے علاقے ڈھولن وال میں ایک گھر کی سیلنگ میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث گھر میں دھواں بھر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے  دونوں مقامات پر آگ پر قابو پا لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...