ایل ڈبلیو ایم سی،خواتین ورکرز کیلئے چھاتی کے کینسر بارے آگاہی سیمینار

ایل ڈبلیو ایم سی،خواتین ورکرز کیلئے  چھاتی کے کینسر بارے آگاہی سیمینار

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ایل ڈبلیو ایم سی کے زیرِ اہتمام الحمرا ہال میں خواتین ورکرز کے لیے چھاتی کے کینسر کے بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیمینار میں ایل ڈبلیو ایم سی خواتین آفیسرز اور فیلڈ ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ ثمن رائے اور سی ای او شہریار عارف خان نے بطور مہمانانِ خصوصی شرکت کی،جبکہ ڈاکٹر سیدہ فریحہ زہرا، ڈاکٹر رفقہ اعوان اور کینسر سروائیور فریحہ فیصل نے بھی خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...