ایکسپو سینٹر سے رنگ روڈ تک سڑک کا منصوبہ کاغذوں تک
لاہور( سٹاف رپورٹر سے )لاہور کی بڑھتی ہوئی ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے اور شہر میں متبادل سفری راستے فراہم کرنے۔۔۔
کے لیے ایل ڈی اے نے پانچ سٹرکچر پلان روڈز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ دو سال گزر گئے ، مگر پانچ میں سے ایک اہم ترین منصوبہ تاحال کاغذوں سے آگے نہ بڑھ سکا۔ مجوزہ سڑک سدرن بائی پاس سے ہوتی ہوئی ای ایم ای اور بحریہ ٹاؤن تک پہنچے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments