شاہدرہ سے رائیونڈ، ریلوے ٹریک کیساتھ گرین کوریڈور نہ بنا
لاہور( سٹاف رپورٹر سے )لاہور کے فضائی ماحول کو بہتر بنانے ، شجرکاری کے فروغ اور شہریوں کو تفریحی سہولیات۔۔
فراہم کرنے کے لیے شاہدرہ سے رائیونڈ تک ریلوے ٹریک کے اطراف گرین کوریڈور بنانے کا منصوبہ شروع کیا گیا۔تاہم ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود پی ایچ اے مجموعی کام کا صرف دس فیصد مکمل کرسکا ہے ۔ منصوبے پر ایک ارب ستتر کروڑ دس لاکھ روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments