ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ،مسافرخوار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ،کراچی سے آنے والی عوام ایکسپریس 8 گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس 6 گھنٹے 10 منٹ ،جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ لیٹ ہوئی ۔
کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ،کراچی سے آنے والی عوام ایکسپریس 8 گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس 6 گھنٹے 10 منٹ ،جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ لیٹ ہوئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments