قائمہ کمیٹی : ویگرنسی ترمیمی بل منظور

قائمہ کمیٹی : ویگرنسی ترمیمی بل منظور

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ نے پنجاب ویگرنسی ترمیمی بل 2026 متفقہ طور پر منظور کر لیا، جس کے تحت بچوں سے بھیک منگوانے والے والدین اور سرپرستوں کے لیے تین ماہ سے تین سال تک قید اور ایک لاکھ سے تین لاکھ روپے تک جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ نے پنجاب ویگرنسی ترمیمی بل 2026 متفقہ طور پر منظور کر لیا، جس کے تحت بچوں سے بھیک منگوانے والے والدین اور سرپرستوں کے لیے تین ماہ سے تین سال تک قید اور ایک لاکھ سے تین لاکھ روپے تک جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...