10ماہ کے دوران خواتین پر تشدد کے 9ہزار کیسز رجسٹرڈ
لاہور (لیڈی رپورٹر )پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی میں جنوری سے اکتوبر 2026 کے دوران خواتین پر تشدد کے 8 ہزار 903 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ، تاہم متاثرہ خواتین کو انصاف کی فراہمی اور کیسز نمٹانے کی شرح پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ دس ماہ کے دوران خواتین پر تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی میں جنوری سے اکتوبر 2026 کے دوران خواتین پر تشدد کے 8 ہزار 903 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ، تاہم متاثرہ خواتین کو انصاف کی فراہمی اور کیسز نمٹانے کی شرح پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ دس ماہ کے دوران خواتین پر تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments