بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتا ن سرکل 11کے وی پیر فخر علی ویگر فیڈرز سے صبح 8تا1بجے تک بجلی بند ہوگی۔

میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث کل مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتا ن سرکل 11کے وی پیر فخر علی ویگر فیڈرز سے صبح 8تا1بجے  تک بجلی بند ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...