آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

 آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق کپ پولیس نے دورانِ گشت سبیل چوک پر چیکنگ کے دوران ملزم نزاکت شاہ زیب کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...