ہربنس پورہ :مدرسے میں تشدد سے بچے کی آنکھ زخمی ، قاری گرفتار

ہربنس پورہ :مدرسے میں تشدد  سے بچے کی آنکھ زخمی ، قاری گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے مدرسے کے استاد نے بچے عفان شاہ کی آنکھ پر ڈنڈا مارا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔۔۔

بچہ مدرسے سے واپس گھر پہنچا تو خوفزدہ تھا اور اس کی آنکھ بری طرح زخمی تھی۔بچے کے والد کے مطابق ملزم نے بچے کو واقعے کے بارے میں کسی کو نہ بتانے کی دھمکی بھی دی ،ڈاکٹروں کے مطابق میں بچے پر مبینہ تشدد باعث بچے کی آنکھ 80 فیصد متاثر ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...