راجہ منصور نے منیجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے کا چارج سنبھال لیا

راجہ منصور نے منیجنگ ڈائریکٹر  پی ایچ اے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(سیاسی نمائندہ)راجہ منصور نے منیجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے لاہور کا چارج سنبھال لیا۔ پی ایچ اے دفتر آمد پر سینئر افسروں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

راجہ منصور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے افسر ہیں اور اس سے قبل بھی ایم ڈی پی ایچ اے لاہور کے عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ادارے کے امور کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانے ، لاہور کی خوبصورتی و سرسبزی میں اضافے اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...