دریا میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد
تلونڈی (نامہ نگار) دریائے ستلج میں ڈوبنے والے 17سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی ۔ نواحی علاقے ولے والا گاؤں کے قریب دریائے ستلج میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے اویس گہرے پانی میں ڈوب گیا تھا۔ ریسکیو 1122کی ٹیموں نے طویل سرچ آپریشن کیا اورنوجوان کی لاش برآمد کر لی ۔
دریائے ستلج میں ڈوبنے والے 17سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی ۔ نواحی علاقے ولے والا گاؤں کے قریب دریائے ستلج میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے اویس گہرے پانی میں ڈوب گیا تھا۔ ریسکیو 1122کی ٹیموں نے طویل سرچ آپریشن کیا اورنوجوان کی لاش برآمد کر لی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments