سید جعفر حسین شاہ ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال تعینات

سید جعفر حسین شاہ ایم ایس  لاہور جنرل ہسپتال تعینات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )لاہور جنرل ہسپتال کے ایم ایس تبدیل، سید جعفر حسین شاہ نئے ایم ایس تعینات ۔۔۔

،جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین کو تبدیل کرکے محکمہ صحت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ڈاکٹر جعفر شاہ اس سے قبل لاہور جنرل ہسپتال میں ایڈیشنل ایم ایس کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔ وہ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...