روحانی علاج کے نام پر لوٹ مارکرنیولے نوسرباز پکڑے گئے

روحانی علاج کے نام پر لوٹ  مارکرنیولے نوسرباز پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)نوانکوٹ میں روحانی علاج کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے نوسربازوں کو سیف سٹی کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ۔ملزموں نے جعلی پیر بن کر شہری کو روحانی علاج کا جھانسہ دیا اور دو لاکھ سے زائد رقم ہتھیا لی تھی۔

نوانکوٹ میں روحانی علاج کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے نوسربازوں کو سیف سٹی کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ۔ملزموں نے جعلی پیر بن کر شہری کو روحانی علاج کا جھانسہ دیا اور دو لاکھ سے زائد رقم ہتھیا لی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...