کمشنر کے شیخوپورہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کادوبارہ دورہ، معیار کاجائرہ

کمشنر کے شیخوپورہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹس  کادوبارہ دورہ، معیار کاجائرہ

لاہور (آن لائن) کمشنر لاہور نے شیخوپورہ شہر کے سب سے بڑے بازار اور پارکنگ سائٹ اپگریڈیشن/بیوٹیفکیشن کا دورہ کیا۔

انہوں نے ایک ہفتہ کے بعد ہی شیخوپورہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا دوبارہ دورہ کیا اور چاروں متصل بازاروں جاری ترقیاتی کاموں پر پیشرفت و معیار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی سی شیخوپورہ رانا عدیل تصور بھی ہمراہ تھے ۔ کمشنر لاہور کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ بازاروں میں نئی ڈرین ڈالی گئی ہے ، بجلی تاروں کو ٹرے میں سے گزارا گیا ہے ۔ کمشنر لاہور نے شہر کے بازاروں میں ٹف ٹائلنگ، سیوریج، فساڈ امپروومنٹ کا جائزہ لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...