تحصیل بار سانگلا کے انتخابات 12دسمبر کو ہونگے ، الیکشن بورڈ تشکیل
سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات12دسمبر کو ہونگے ،انتخابی عمل کیلئے 5رکنی الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔
میاں حامد رضا بورڈ کے چیئرمین ہونگے ،جبکہ ممبران میں میاں فیصل ایوب بٹالوی،ارشاد علی انجم،میاں قیصر محمود اور چودھری ابرار اسلم باجوہ ممبران میں شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments