ہیلتھ کیئر ، 24علاجگاہیں سیل 62کی طبی سہولیات معطل

ہیلتھ کیئر ، 24علاجگاہیں سیل  62کی طبی سہولیات معطل

لاہور (این این آئی)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ چار ہفتوں کے دوران صوبہ بھر کی 693 سرکاری و نجی علاجگاہوں کی انسپیکشنز مکمل کر لیں، طبی سہولیات کے معیار پر عملدرآمد نہ کرنے پر 24 علاجگاہوں کو سیل جبکہ 62کی مخصوص طبی سہولیات معطل کر دی گئیں۔ 56 علاجگاہوں کو نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ چار ہفتوں کے دوران صوبہ بھر کی 693 سرکاری و نجی علاجگاہوں کی انسپیکشنز مکمل کر لیں، طبی سہولیات کے معیار پر عملدرآمد نہ کرنے پر 24 علاجگاہوں کو سیل جبکہ 62کی مخصوص طبی سہولیات معطل کر دی گئیں۔ 56 علاجگاہوں کو نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...