تین ہفتوں میں 4لاکھ ڈرائیونگ لائسنس جاری

 تین ہفتوں میں 4لاکھ  ڈرائیونگ لائسنس جاری

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے۔۔۔

 اجرا کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں کے دوران پنجاب بھر میں 4لاکھ 38ہزار سے زائد شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنسنگ کی سہولیات فراہم کی گئیں، جبکہ لاہور ٹریفک پولیس نے 75 ہزار سے زائد شہریوں کو لائسنسنگ سہولیات فراہم کیں۔ اس عرصے میں ایک لاکھ 41ہزار سے زائد شہریوں نے لرننگ لائسنس بنوائے ، ایک لاکھ 30ہزار سے زائد نے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...