شہد کی مکھیوں ودیگر مفید حشرات کے تحفظ کے لیے ایڈوائزری جاری
لاہور(اے پی پی)محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو شہد کی مکھیوں و دیگر مفید حشرات کے تحفظ کے لیے ۔۔۔
فصلوں پر زرعی زہروں کے محتاط اور ذمہ دارانہ استعمال کی ہدایت کی ہے ۔ ایڈوائزری کے مطابق شہد کی مکھیاں فصلوں، پھلوں اور سبزیوں کی زیرگی، بہتر پیداوار اور قدرتی ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments