ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس، لاہور میں 67موٹر سائیکلیں پکڑی گئیں

 ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس، لاہور میں  67موٹر سائیکلیں پکڑی گئیں

لاہور (این این آئی)ڈولفن سکواڈ نے جعلی، ٹیمپرڈ اور بغیر نمبر پلیٹس موٹر سائیکلوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کرتے۔۔۔

 ہوئے لاہور کے مختلف علاقوں سے 67موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لیں۔ ترجمان ڈولفن سکواڈ کے مطابق ملزمان نے ای چالان سے بچنے کے لیے موٹر سائیکلوں پر ٹیمپرڈ اور جعلی نمبر پلیٹس لگا رکھی تھیں۔ نامکمل دستاویزات، بغیر نمبر پلیٹس اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...