سکولوں میں منشیات کی روک تھام کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

سکولوں میں منشیات کی روک تھام کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ

لاہور(خبر نگار)پنجاب حکومت نے سرکاری اور نجی سکولوں میں منشیات کے استعمال اور فروخت کی روک تھام کیلئے۔۔۔

 اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ سکول سربراہان اور اساتذہ کو طلبہ کے سکول بیگز کی اچانک چیکنگ، مشکوک سرگرمیوں پر فوری کارروائی اور سکولوں کے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی کی ہدایت کر دی گئی۔ حکومت نے والدین کو بھی انسداد منشیات مہم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...