چیف منسٹر آئی ٹی پروگرام کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

چیف منسٹر آئی ٹی پروگرام  کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور(خبر نگار)پنجاب حکومت اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کے چوتھے مرحلے کیلئے کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔

 پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو معروف آئی ٹی کمپنیوں میں عملی تربیت اور پیشہ ورانہ تجربہ فراہم کرتے ہوئے مستقبل کیلئے تیار کرنا ہے ۔ پروگرام کے تحت آئی ٹی کمپنیوں، بی پی اوز، آئی ایس پیز، ٹیلی کام کمپنیوں اور بینکس کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹس کو بطور پارٹنر کمپنی شامل کیا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...