غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن: 3روزہ مقابلہ جات، 500طلبہ کی شرکت
لاہور (خبر نگار)غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اقبال اکادمی پاکستان کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ کُل پاکستان ادبی مقابلہ جات بیاد ۔۔۔
علامہ اقبال بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ تین روزہ مقابلوں میں ملک بھر سے غزالی سکولوں کے 500 سے زائد منتخب طلبہ حصہ لے کر شاعرِ مشرق کے کلام، افکار اور فلسفے سے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments