خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا ۔اس موقع پر وزیر صحت کہا کہ راولپنڈی میں سٹیٹ آف دی آرٹ چلڈرن ہسپتال قائم کیا جا رہا ہے ۔ چلڈرن ہسپتال راولپنڈی 12 ارب کی خطیر رقم سے بنایا جائے گا۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا ۔اس موقع پر وزیر صحت کہا کہ راولپنڈی میں سٹیٹ آف دی آرٹ چلڈرن ہسپتال قائم کیا جا رہا ہے ۔ چلڈرن ہسپتال راولپنڈی 12 ارب کی خطیر رقم سے بنایا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments