تلونڈی:خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوسکا نہ ملزمان گرفتار
تلونڈی (نامہ نگار)چار ماہ گزرنے کے باوجود 6 بچوں کی ماں کے قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا، ملزمان گرفتار نہ کیے جا سکے ۔
مقتولہ نجمہ بی بی کے قتل کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود پیش رفت نہ ہونے پر ورثا کا پولیس پر عدم تعاون کا الزام، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments