اے ڈی سی ہیڈکوارٹرز کی زیرصدارت اجلاس ، پراسیکیوشن کی کارکردگی کا جائزہ

اے ڈی سی ہیڈکوارٹرز کی زیرصدارت اجلاس ، پراسیکیوشن کی کارکردگی کا جائزہ

ساہیوال (سٹی رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز محمد اعجاز ملک کی زیر صدارت محکمہ پراسیکیوشن کی کارکردگی اور پیش رفت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

 اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر محمد عمران نے محکمہ پراسیکیوشن کی مجموعی کارکردگی اور جاری پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران محکمہ پراسیکیوشن کی جاری سرگرمیوں، مختلف امور پر ہونے والی پیش رفت اور محکمانہ کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر محکمانہ امور کو مزید مؤثر بنانے ، کارکردگی میں بہتری لانے اور پراسیکیوشن کے نظام کو مزید فعال بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...