ای پولیس ایپ سے 10اشتہاری گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)موبائل سکواڈز نے ای پولیس ایپ کے ذریعے کارروائیوں میں بھکر، فیصل آباد، پاکپتن، منڈی بہاؤالدین، شیخوپورہ اور لاہور پولیس کو فنانشل کرائم میں مطلوب رضوان، نوید، راحیل، عامر و دیگر10 اشتہاری گرفتار کر لیے ۔
موبائل سکواڈز نے ای پولیس ایپ کے ذریعے کارروائیوں میں بھکر، فیصل آباد، پاکپتن، منڈی بہاؤالدین، شیخوپورہ اور لاہور پولیس کو فنانشل کرائم میں مطلوب رضوان، نوید، راحیل، عامر و دیگر10 اشتہاری گرفتار کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments