بلا تعطل بجلی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو چیف رمضان بٹ کی زیرِ صدارت فنکشنل ہیڈز کا اجلاس ہوا۔تمام شعبوں کی کارکردگی، منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔لیسکو چیف نے ہدایت کی کہ صارفین کو درست بروقت بلنگ اور بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔
لیسکو چیف رمضان بٹ کی زیرِ صدارت فنکشنل ہیڈز کا اجلاس ہوا۔تمام شعبوں کی کارکردگی، منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔لیسکو چیف نے ہدایت کی کہ صارفین کو درست بروقت بلنگ اور بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments