پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے نئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن

 پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب  کے نئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن

لاہور (سیاسی نمائندہ)پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے نئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے لیاقت کاٹھیا کو نائب صدر جبکہ ڈاکٹر رفیع کمبوہ کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب مقرر کردیا۔خرم نواز گنڈاپور، نور اللہ صدیقی، راجہ زاہد محمود اور صدر پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب آصف سلہریا ایڈووکیٹ نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور تجربے سے تنظیمی استحکام اور پاکستان عوامی تحریک کے پیغام کو فروغ دینے میں مؤثر کردار ادا کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...