منہاج یوتھ لیگ کا یوم تاسیس کل ہوگا

منہاج یوتھ لیگ کا یوم تاسیس کل ہوگا

لاہور (سیاسی نمائندہ)منہاج یوتھ لیگ کا 38 واں یومِ تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا۔

 خصوصی تقریبات میں یوم تاسیس کے کیک کاٹے جائینگے اور نوجوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت کیلئے یوتھ سیمینارز ہونگے ۔مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد نے کہا ہے کہ منہاج یوتھ یوتھ لیگ نوجوان نسل میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنے اور انہیں ملک کا ذمہ دار شہری بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...