جامعہ پنجاب :10طلبہ کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی سے 10طلبہ کوپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری،حفصہ جویریہ ہاشمی کو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس،آصفہ اسلم کو فارسی۔۔۔
روبی شاہد،انیلہ رزاق ،نادیہ آصف کوفارسی، آصف عثمان کوتاریخ، شعیب حنیف ،حافظ دانش کوکمپیوٹر سائنس، قندیل اشفاق کو ایگریکلچرل سائنسز اور ماریہ اسلم کوانفارمیشن مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments